فَجَعَلۡنٰہُ فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر ہم نے اسے ایک مضبوط ٹھکانے میں رکھا۔[21]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَجَعَلْنَاهُ ج ع ل |
Then We placed it جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فِي
|
in |
قَرَارٍ ق ر ر |
an abode اَقْرَرَ:کسی عہد و پیمان پر قائم ہونا اور اس کا تعلق آئندہ سے ہوتا ہے۔ مترادفات .اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
|
|
مَكِينٍ م ك ن |
safe اَمْكَنَ:جب اختیار میں مقام یا جگہ کا تصور بھی موجود ہو۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مَکَّنَ:کا لفظ اقتدار و اختیار اور حکومت دینے کے کا لیے عام ہے مترادفات .مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
|
|