اور بے شک تم میں سے یقینا کوئی ایسا بھی ہے جو ہر صورت دیر لگا دے گا، پھر اگر تمھیں کوئی مصیبت آپہنچی تو کہے گا بے شک اللہ نے مجھ پر انعام فرمایا، جب کہ میں ان کے ساتھ موجود نہ تھا۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
مِنۡکُمۡ
لَمَنۡ
لَّیُبَطِّئَنَّ
فَاِنۡ
اَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃٌ
قَالَ
قَدۡ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیَّ
اِذۡ
لَمۡ
اَکُنۡ
مَّعَہُمۡ
شَہِیۡدًا
اور بےشک
تم میں سے
البتہ وہ ہے جو
ضرور دیر لگاتا ہے
پھر اگر
پہنچے تمہیں
کوئی مصیبت
وہ کہتا ہے
تحقیق
انعام کیا
اللہ نے
مجھ پر
جبکہ
نہ
تھا میں
ساتھ ان کے
حاضر / موجود
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
مِنۡکُمۡ
لَمَنۡ
لَّیُبَطِّئَنَّ
فَاِنۡ
اَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃٌ
قَالَ
قَدۡ
اَنۡعَمَ
اللّٰہُ
عَلَیَّ
اِذۡ
لَمۡ
اَکُنۡ
مَّعَہُمۡ
شَہِیۡدًا
اور بلاشبہ
تم میں سے ہے
یقینا ً
جوضرور بہ ضرور دیر لگائے گا نکلنے میں
چنانچہ اگر
آ پہنچے تمہیں
کوئی مصیبت
وہ کہتا ہے
یقیناً
انعام کیا
اللہ تعالیٰ نے
مجھ پر
جبکہ
نہیں
میں تھا
ساتھ ان کے
موجود
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنَّ
مِنْكُمْ
لَمَنْ
لَّيُبَطِّئَنَّ
فَاِنْ
اَصَابَتْكُمْ
مُّصِيْبَةٌ
قَالَ
قَدْ اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَيَّ
اِذْ
لَمْ اَكُنْ
مَّعَھُمْ
شَهِيْدًا
اور بیشک
تم میں
وہ ہے جو
ضرور دیر لگا دے گا
پھر اگر
تمہیں پہنچے
کوئی مصیبت
کہے
بیشک انعام کیا
اللہ
مجھ پر
جب
میں نہ تھا
ان کے ساتھ
حاضر۔ موجود
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]