وَ لَا یُؤۡذَنُ لَہُمۡ فَیَعۡتَذِرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
اور نہ انھیں اجازت دی جائے گی کہ وہ عذر کریں۔[36]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَا
|
And not |
يُؤْذَنُ أ ذ ن |
will it be permitted اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
لَهُمْ
|
for them |
فَيَعْتَذِرُونَ ع ذ ر |
to make excuses عَذَرَ:درست اور معقول وجہ پیش کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .فِتْنَة، عَذَرَ،
|
|