فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾
پھر اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟[50]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَبِأَيِّ
|
Then in what? |
حَدِيثٍ ح د ث |
statement حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
بَعْدَهُ ب ع د |
after it بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
will they believe |