🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِہٰدًا ۙ﴿۶﴾
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا۔[6]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَلَمْ
Have not?
نَجْعَلِ
ج ع ل
We made
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
الْأَرْضَ
أ ر ض
the earth
[مصباح القرآن] کرہ ارض، ارض و سماء، قطعہ اراضی
مِهَادًا
م ه د
a resting place
مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،