🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
وَّ جَعَلۡنَا نَوۡمَکُمۡ سُبَاتًا ۙ﴿۹﴾
اور ہم نے تمھاری نیند کو ( باعث) آرام بنایا۔[9]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَجَعَلْنَا
ج ع ل
And We made
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
نَوْمَكُمْ
ن و م
your sleep
سُبَاتًا
س ب ت
(for) rest
سَبَتَ:آرام اور اس کے بعد راحت کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،