🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
وَّ جَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا۔[11]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَجَعَلْنَا
ج ع ل
And We made
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
النَّهَارَ
ن ه ر
the day
[مصباح القرآن] لیل و نہار، نہار منہ
مَعَاشًا
ع ي ش
(for) livelihood
[مصباح القرآن] معاش، معاشیات، طلب معاش