🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
وَّ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور ہم نے بدلیوں سے کثرت سے برسنے والا پانی اتارا۔[14]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَأَنْزَلْنَا
ن ز ل
And We sent down
[مصباح القرآن] نازل نزول، شانِ نزول
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
مِنَ
from
الْمُعْصِرَاتِ
ع ص ر
the rain clouds
مُعْصِرَات:پانی سے بھرپور بادل۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
مَاءً
م و ه
water
مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
ثَجَّاجًا
ث ج ج
pouring abundantly