لِّلطَّاغِیۡنَ مَاٰبًا ﴿ۙ۲۲﴾
سرکشوں کے لیے ٹھکانا ہے۔[22]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لِلطَّاغِينَ ط غ ي |
For the transgressors [مصباح القرآن] طغیانی، طاغوتی طاقتیںطَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
مَآبًا أ و ب |
a place of return |