فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿۴﴾
پھر جو آگے نکلنے والے ہیں! آگے بڑھ کر۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَالسَّابِقَاتِ س ب ق |
And those who race each other سَبَقَ:سَبَقَ میں دوسروں سے مقابلتاً آگے بڑھنے ۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
|
|
سَبْقًا س ب ق |
(in) a race سَبَقَ:سَبَقَ میں دوسروں سے مقابلتاً آگے بڑھنے ۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
|
|