اَبۡصَارُہَا خَاشِعَۃٌ ۘ﴿۹﴾
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَبْصَارُهَا ب ص ر |
Their eyes بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
خَاشِعَةٌ خ ش ع |
humbled |