فَاَخَذَہُ اللّٰہُ نَکَالَ الۡاٰخِرَۃِ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿ؕ۲۵﴾
تو اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا۔[25]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَخَذَهُ أ خ ذ |
So seized him اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
نَكَالَ ن ك ل |
(with) an exemplary punishment |
الْآخِرَةِ أ خ ر |
(for) the last آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
وَالْأُولَى أ و ل |
and the first |