وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّہٗ یَزَّکّٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور تجھے کیا چیز معلوم کرواتی ہے شاید وہ پاکیزگی حاصل کر لے۔[3]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
But what? |
يُدْرِيكَ د ر ي |
would make you know اَدْرٰي:کسی عیلہ اور تدبیر سے بات سمجھنا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| اَدْرٰي:بالواسطہ کسی چیز کا علم ہونا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|
لَعَلَّهُ
|
that he might |
يَزَّكَّى ز ك و |
purify himself |