ثُمَّ السَّبِیۡلَ یَسَّرَہٗ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر اس کے لیے راستہ آسان کر دیا۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
السَّبِيلَ س ب ل |
the way |
يَسَّرَهُ ي س ر |
He made easy for him يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔ مترادفات .يسير، هَيِّنْ،
| يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
|
|