🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الإنفطار
الَّذِیۡ خَلَقَکَ فَسَوّٰىکَ فَعَدَلَکَ ۙ﴿۷﴾
وہ جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے درست کیا، پھر تجھے برابر کیا۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِي
Who
خَلَقَكَ
خ ل ق
created you
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
فَسَوَّاكَ
س و ي
then fashioned you
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،
فَعَدَلَكَ
ع د ل
then balanced you
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
عَدْل:اصل چیز کے متوازن اور متناسب بدلہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عدل:عدل کا تعلق ان چیزوں سے ہے جس میں جن میں حواس ظاہرہ سے برابری پیدا کی جا سکے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،