وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۫ۖ۳۰﴾
اور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھوں سے اشارے کیا کرتے تھے۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِذَا
|
And when |
مَرُّوا م ر ر |
they passed مَرَّةً:دفعہ یا مرتبہ کے لیے عام لفظ۔ مترادفات .مَرَّةً، كَرَّةً، تَارَةً،
|
|
بِهِمْ
|
by them |
يَتَغَامَزُونَ غ م ز |
they winked at one another تَغَامَزَ:آنکھوں پلکوں یا ابروؤں سے اشارہ کرنے کے لیے غمر آتا ہے۔ مترادفات .اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
|
|