🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانشقاق
یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّکَ کَادِحٌ اِلٰی رَبِّکَ کَدۡحًا فَمُلٰقِیۡہِ ۚ﴿۶﴾
اے انسان! بے شک تو مشقت کرتے کرتے اپنے رب کی طرف جانے والا ہے، سخت مشقت، پھر اس سے ملنے والا ہے ۔[6]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَا أَيُّهَا
O
الْإِنْسَانُ
أ ن س
mankind!
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
إِنَّكَ
Indeed you
كَادِحٌ
ك د ح
(are) laboring
إِلَى
to
رَبِّكَ
ر ب ب
your Lord
كَدْحًا
ك د ح
(with) exertion
فَمُلَاقِيهِ
ل ق ي
and you (will) meet Him
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،