🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانشقاق
اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿ۚۛ۱۴﴾
یقینا اس نے سمجھا تھا کہ وہ کبھی ( اپنے رب کی طرف) واپس نہیں لوٹے گا ۔[14]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّهُ
Indeed he
ظَنَّ
ظ ن ن
(had) thought
أَنْ
that
لَنْ
never
يَحُورَ
ح و ر
he would return
حُوْر:عین اور حور آنکھوں کی صفات ہیں عین موٹی موٹی آنکھوں والی اور حور نہایت سفید اور پتلی نہایت سیاہ رنگ کی آنکھیں والی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،