وَّ ہُمۡ عَلٰی مَا یَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ شُہُوۡدٌ ؕ﴿۷﴾
اور وہ اس پر جو وہ ایمان والوں کے ساتھ کر رہے تھے، گواہ تھے۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَهُمْ
|
And they |
عَلَى
|
over |
مَا
|
what |
يَفْعَلُونَ ف ع ل |
they were doing |
بِالْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
to the believers |
شُهُودٌ ش ه د |
witnesses شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔ مترادفات .اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
|
|