🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البروج
اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَ لَہُمۡ عَذَابُ الۡحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰﴾
یقینا وہ لوگ جنھوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو آزمائش میں ڈالا، پھر انھوں نے توبہ نہیں کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلنے کا عذاب ہے۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّ
Indeed
الَّذِينَ
those who
فَتَنُوا
ف ت ن
persecuted
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فِتْنَة، عَذَرَ،
الْمُؤْمِنِينَ
أ م ن
the believing men
وَالْمُؤْمِنَاتِ
أ م ن
and the believing women
ثُمَّ
then
لَمْ
not
يَتُوبُوا
ت و ب
they repented
فَلَهُمْ
then for them
عَذَابُ
ع ذ ب
(is the) punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
جَهَنَّمَ
(of) Hell
وَلَهُمْ
and for them
عَذَابُ
ع ذ ب
(is the) punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
الْحَرِيقِ
ح ر ق
(of) the Burning Fire
حَرَّقَ:اس بھڑک میں شدت پیدا کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
اِحْتَرَقَ:جب آگ میں بھڑک ہی بھڑک ہو شعلہ نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،