سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾
اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو سب سے بلند ہے۔[1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
سَبِّحِ س ب ح |
Glorify |
اسْمَ س م و |
(the) name سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
رَبِّكَ ر ب ب |
(of) your Lord |
الْأَعْلَى ع ل و |
the Most High تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| عَلَا:کا استعمال عام ہے۔ مترادفات .عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
|
|