🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأعلى
صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿٪۱۹﴾
ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
صُحُفِ
ص ح ف
(The) Scriptures
صُحُف:بڑے بڑے صفحات میں لکھا ہونے کی وجہ سے صحف کہا گیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
إِبْرَاهِيمَ
(of) Ibrahim
وَمُوسَى
and Musa