🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الغاشية
وَ اِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
اور زمین کی طرف کہ وہ کیسے بچھائی گئی۔[20]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِلَى
And towards
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
كَيْفَ
ك ي ف
how?
سُطِحَتْ
س ط ح
it is spread out
سَطَحَ:پھیلانا یا بچھانا اور پھر اسے ہموار کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،