الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Who |
طَغَوْا ط غ ي |
transgressed طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
فِي
|
in |
الْبِلَادِ ب ل د |
the lands |