اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِ الۡاَعۡلٰی ﴿ۚ۲۰﴾
مگر ( وہ تو صرف) اپنے اس رب کا چہرہ طلب کرنے کے لیے (د یتا ہے)جو سب سے بلند ہے۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِلَّا
|
Except |
ابْتِغَاءَ ب غ ي |
seeking بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
وَجْهِ و ج ه |
(the) Countenance وِجْھَة:مخصوص مقام اور سمت جدھر منہ کرکے عبادت کی جائے۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
رَبِّهِ ر ب ب |
(of) his Lord |
الْأَعْلَى ع ل و |
the Most High تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| عَلَا:کا استعمال عام ہے۔ مترادفات .عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
|
|