اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾
جب زمین سخت ہلا دی جائے گی، اس کا سخت ہلایا جانا۔[1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِذَا
|
When |
زُلْزِلَتِ ز ل ز ل |
is shaken |
الْأَرْضُ أ ر ض |
the earth |
زِلْزَالَهَا ز ل ز ل |
(with) its earthquake |