🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العاديات
فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ﴿۵﴾
پھر وہ اس کے ساتھ بڑی جماعت کے درمیان جا گھستے ہیں۔[5]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَوَسَطْنَ
و س ط
Then penetrate (in the) center
وَسَط:یہ زیادہ وسیع مفہوم میں استعمال ہوتا ہے بہت سی اشیاء کا درمیان بھی وسط ہے اور اعمال کے بھی اوساط ہیں۔ یہ لفظ سب پر حاوی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
بِهِ
thereby
جَمْعًا
ج م ع
collectively
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمْع ،