یَوۡمَ یَکُوۡنُ النَّاسُ کَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِ ۙ﴿۴﴾
جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَ ي و م |
(The) Day |
يَكُونُ ك و ن |
will be مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
النَّاسُ ن و س |
the mankind |
كَالْفَرَاشِ ف ر ش |
like moths فَرَشَ:کسی چیز کو پورے کا پورا پھیلانا یا بچھا دینا اور ہموار کرنا ۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| فِرَاش:بستر یا بچھونا کے لیے عام مستعمل لفظ ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
الْمَبْثُوثِ ب ث ث |
scattered اِنْبَثَّ:متفرق ہونا اور دور دور تک پھیل جانا (ارادہ کا دخل نہیں ہوتا )۔ مترادفات .اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
|
|