اور دین کے لحاظ سے اس سے بہتر کون ہے جس نے اپنا چہرہ اللہ کے لیے تابع کر دیا، جب کہ وہ نیکی کرنے والا ہو اور اس نے ابراہیم کی ملت کی پیروی کی، جو ایک (اللہ کی) طرف ہو جانے والا تھا اور اللہ نے ابراہیم کو خاص دوست بنا لیا۔[125]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
اَحۡسَنُ
دِیۡنًا
مِّمَّنۡ
اَسۡلَمَ
وَجۡہَہٗ
لِلّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
وَّاتَّبَعَ
مِلَّۃَ
اِبۡرٰہِیۡمَ
حَنِیۡفًا
وَاتَّخَذَ
اللّٰہُ
اِبۡرٰہِیۡمَ
خَلِیۡلًا
اور کون
زیادہ اچھا ہے
دین میں
اس سے جو
سپرکردے
چہرہ اپنا
اللہ کے لیے
اور وہ
نیکو کار ہو
اور پیروی کرے
ملیت
ابراہیم کی
جو یکسو تھا
اور بنالیا
اللہ نے
ابراہیم کو
خاص دوست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
اَحۡسَنُ
دِیۡنًا
مِّمَّنۡ
اَسۡلَمَ
وَجۡہَہٗ
لِلّٰہِ
وَہُوَ
مُحۡسِنٌ
وَّاتَّبَعَ
مِلَّۃَ
اِبۡرٰہِیۡمَ
حَنِیۡفًا
وَاتَّخَذَ
اللّٰہُ
اِبۡرٰہِیۡمَ
خَلِیۡلًا
اور کون
زیادہ اچھا ہے
دین میں
اس سے جس نے
سپرد کر دیا
چہرہ اپنا
اللہ تعالیٰ کے لیے
اور وہ
نیکی کرنےوالا ہو
اور اس نے پیروی کی
ملت کی
ابراہیم کی
ایک(اللہ کی)طرف ہو جانے والا
اور بنا لیا تھا
اللہ تعالیٰ نے
ابراہیم کو
خاص دوست
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
اَحْسَنُ
دِيْنًا
مِّمَّنْ
اَسْلَمَ
وَجْهَهٗ
لِلّٰهِ
وَھُوَ
مُحْسِنٌ
وَّاتَّبَعَ
مِلَّةَ
اِبْرٰهِيْمَ
حَنِيْفًا
وَاتَّخَذَ
اللّٰهُ
اِبْرٰهِيْمَ
خَلِيْلًا
اور کون۔ کس
زیادہ بہتر
دین
سے۔ جس
جھکا دیا
اپنا منہ
اللہ کے لیے
اور وہ
نیکو کار
اور اس نے پیروی کی
دین
ابراہیم
ایک کا ہو کر رہنے والا
اور بنایا
اللہ
ابراہیم
دوست
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]