وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِۣ ۙ﴿۱﴾
بڑی ہلاکت ہے ہر بہت طعنہ دینے والے، بہت عیب لگانے والے کے لیے۔[1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيْلٌ و ي ل |
Woe |
لِكُلِّ ك ل ل |
to every كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
هُمَزَةٍ ه م ز |
slanderer |
لُمَزَةٍ ل م ز |
backbiter! |