سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔[3]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
سَيَصْلَى ص ل ي |
He will be burnt |
نَارًا ن و ر |
(in) a Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
ذَاتَ ذ ا ت |
of |
لَهَبٍ ل ه ب |
Blazing Flames |