اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
اللہ ہی بے نیاز ہے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
الصَّمَدُ ص م د |
the Eternal the Absolute صَمَد:ایسی ذات جو خود تو کسی کی محتاج نہ ہو مگر دوسرے سب اس کے محتاج ہوں۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|