وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنْ
|
And from |
شَرِّ ش ر ر |
(the) evil شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
حَاسِدٍ ح س د |
(of) an envier |
إِذَا
|
when |
حَسَدَ ح س د |
he envies |