اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ایمان لائو اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی اور اس کتاب پر جو اس نے اس سے پہلے نازل کی اور جو شخص اللہ کے ساتھ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور یوم آخرت (کے ساتھ) کفر کرے تو یقینا وہ گمراہ ہوا، بہت دور گمراہ ہونا۔[136]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اٰمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَالۡکِتٰبِ
الَّذِیۡ
نَزَّلَ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
وَالۡکِتٰبِ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِاللّٰہِ
وَمَلٰٓئِکَتِہٖ
وَکُتُبِہٖ
وَرُسُلِہٖ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
ایمان لے آؤ
اللہ پر
اور اس کے رسول پر
اور اس کتاب پر
جو
اس نے نازل کی
اپنے رسول پر
اور وہ کتاب
جو
اس نے نازل کی
اس سے پہلے
اور جو کوئی
کفر کرے
اللہ کا
اور اس کے فرشتوں کا
اور اس کی کتابوں کا
اور اس کے رسولوں کا
اور آخری دن کا
پس تحقیق
وہ بھٹک گیا
بھٹک جانا
بہت دور کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اٰمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَالۡکِتٰبِ
الَّذِیۡ
نَزَّلَ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
وَالۡکِتٰبِ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِاللّٰہِ
وَمَلٰٓئِکَتِہٖ
وَکُتُبِہٖ
وَرُسُلِہٖ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
ایمان لے آؤ
اللہ تعالیٰ پر
اور اس کے رسول پر
اور اس کتاب پر
جو
اس نے نازل فرمائی
اپنے رسول پر
اور اس کتاب پر
وہ جو
اس نے نازل کی
۔(اس)سے پہلے
اورجوکوئی
کفر کرتا ہے
اللہ تعالیٰ کا
اور اس کے فرشتوں کا
اور اس کی کتابوں کا
اور اس کے رسولوں کا
اور آخرت کے دن کا
تو تحقیق
وہ بھٹک گیا
بھٹکنا
دور کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِيْ نَزَّلَ
عَلٰي رَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِيْٓ اَنْزَلَ
مِنْ قَبْلُ
وَمَنْ
يَّكْفُرْ
بِاللّٰهِ
وَمَلٰٓئِكَتِهٖ
وَكُتُبِهٖ
وَرُسُلِهٖ
وَالْيَوْمِ
الْاٰخِرِ
فَقَدْ ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِيْدًا
اے
جو لوگ ایمان لائے (ایمان والو)
ایمان لاؤ
اللہ پر
اور اس کا رسول
اور کتاب
جو اس نے نازل کی
اپنے رسول پر
اور کتاب
جو اس نے نازل کی
اس سے قبل
اور جو
انکار کرے
اللہ کا
اور اس کے فرشتوں
اور اس کی کتابوں
اسکے رسولوں
اور روز
آخرت
تو وہ بھٹک گیا
گمراہی
دور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]