بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولوں کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان تفریق کریں اور کہتے ہیں ہم بعض کو مانتے ہیں اور بعض کو نہیں مانتے اور چاہتے ہیں کہ اس کے درمیان کوئی راستہ اختیار کریں۔[150]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
وَیُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یُّفَرِّقُوۡا
بَیۡنَ
اللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
نُؤۡمِنُ
بِبَعۡضٍ
وَّنَکۡفُرُ
بِبَعۡضٍ
وَّیُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یَّتَّخِذُوۡا
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
سَبِیۡلًا
بیشک
وہ جو
کفر کرتے ہیں
ساتھ اللہ کے
اور اس کے رسولوں کے
اور وہ چاہتے ہیں
کہ
وہ تفرق کریں
درمیان
اللہ کے
اور اس کے رسولوں کے
اور وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لاتے ہیں
بعض پر
اور ہم کفر کرتے ہیں
بعض کا
اور وہ چاہتے ہیں
کہ
وہ بنا لیں
درمیان
اس کے
کوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
وَیُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یُّفَرِّقُوۡا
بَیۡنَ
اللّٰہِ
وَرُسُلِہٖ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
نُؤۡمِنُ
بِبَعۡضٍ
وَّنَکۡفُرُ
بِبَعۡضٍ
وَّیُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یَّتَّخِذُوۡا
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
سَبِیۡلًا
یقینا ً
جو لوگ
کفر کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اور اس کے رسولوں کا
اور وہ ارادہ رکھتے ہیں
یہ کہ
وہ فرق کریں
درمیان
اللہ تعالیٰ کے
اور اس کے رسولوں کے
اور وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لاتے ہیں
ساتھ کسی کے
اور ہم کفر کرتے ہیں
ساتھ کسی کے
اور وہ ارادہ رکھتے ہیں
یہ کہ
وہ بنا لیں
درمیان
اس کے
کوئی راستہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
يَكْفُرُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَ
رُسُلِهٖ
وَيُرِيْدُوْنَ
اَنْ
يُّفَرِّقُوْا
بَيْنَ
اللّٰهِ
وَرُسُلِهٖ
وَيَقُوْلُوْنَ
نُؤْمِنُ
بِبَعْضٍ
وَّنَكْفُرُ
بِبَعْضٍ
وّ
َيُرِيْدُوْنَ
اَنْ
يَّتَّخِذُوْا
بَيْنَ ذٰلِكَ
سَبِيْلًا
بیشک
جو لوگ
انکار کرتے ہیں
اللہ کا
اور
اس کے رسولوں
اور چاہتے ہیں
کہ
فرق نکالیں
درمیان
اللہ
اور اس کے رسول
اور کہتے ہیں
ہم مانتے ہیں
بعض کو
اور نہیں مانتے
بعض کو
اور
وہ چاہتے ہیں
کہ
پکڑیں (نکالیں)
اس کے درمیان
ایک راہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]