وَّ بِکُفۡرِہِمۡ وَ قَوۡلِہِمۡ عَلٰی مَرۡیَمَ بُہۡتَانًا عَظِیۡمًا ﴿۱۵۶﴾ۙ
اور ان کے کفر کی وجہ سے اور مریم پر ان کے بہت بڑا بہتان باندھنے کی وجہ سے۔[156]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَبِكُفْرِهِمْ ك ف ر |
And for their disbelief كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
وَقَوْلِهِمْ ق و ل |
and their saying تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
عَلَى
|
against |
مَرْيَمَ
|
Maryam |
بُهْتَانًا ب ه ت |
a slander بُھْتَان:بے بنیاد الزامات ، اصل بات کو توڑ موڑ کر بنایا ہوا قصہ۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|
عَظِيمًا ع ظ م |
great عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|