اور بہت سے رسولوں کی طرف جنھیں ہم اس سے پہلے تجھ سے بیان کر چکے ہیں اور بہت سے ایسے رسولوں کی طرف جنھیں ہم نے تجھ سے بیان نہیں کیا اور اللہ نے موسیٰ سے کلام کیا، خود کلام کرنا۔[164]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرُسُلًا
قَدۡ
قَصَصۡنٰہُمۡ
عَلَیۡکَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَ رُسُلًا
لَّمۡ
نَقۡصُصۡہُمۡ
عَلَیۡکَ
وَکَلَّمَ
اللّٰہُ
مُوۡسٰی
تَکۡلِیۡمًا
اور کئی رسول
تحقیق
ذکر کیا ہم نے ان کا
آپ پر
اس سے پہلے
اور کئی رسول
نہیں
ہم نے ذکر کیا ان کا
آپ پر
اور کلام کیا
اللہ نے
موسیٰ سے
کلام کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرُسُلًا
قَدۡ
قَصَصۡنٰہُمۡ
عَلَیۡکَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَ رُسُلًا
لَّمۡ نَقۡصُصۡہُمۡ
عَلَیۡکَ
وَکَلَّمَ
اللّٰہُ
مُوۡسٰی
تَکۡلِیۡمًا
اور رسول
یقیناً
حالات بیان کر چکے ہیں ہم ان کے
اوپر آپ کے
اس سے پہلے
اور رسول
نہیں ہم نے حالات بیان کیے ان کے
آپ پر
اور کلام کیا
اللہ تعالیٰ نے
موسیٰ ؑسے
خود کلام کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرُسُلًا
قَدْ قَصَصْنٰهُمْ
عَلَيْكَ
مِنْ قَبْلُ
وَرُسُلًا
لَّمْ
نَقْصُصْهُمْ
عَلَيْكَ
وَكَلَّمَ
اللّٰهُ
مُوْسٰى
تَكْلِيْمًا
اور ایسے رسول (جمع)
ہم نے ان کا احوال سنایا
آپ پر ( آپ سے)
اس سے قبل
اور ایسے رسول
نہیں
ہم نے حال بیان کیا
آپ پر ( آپ کو)
اور کلام کیا
اللہ
موسیٰ
کلام کرنا (خوب)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]