مسیح ہرگز اس سے عار نہ رکھے گا کہ وہ اللہ کا بندہ ہو اور نہ مقرب فرشتے ہی اور جو بھی اس کی بندگی سے عار رکھے اور تکبر کرے تو عنقریب وہ ان سب کو اپنی طرف اکٹھا کرے گا۔[172]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَنۡ
یَّسۡتَنۡکِفَ
الۡمَسِیۡحُ
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
عَبۡدًا
لِّلّٰہِ
وَلَا
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
الۡمُقَرَّبُوۡنَ
وَمَنۡ
یَّسۡتَنۡکِفۡ
عَنۡ عِبَادَتِہٖ
وَیَسۡتَکۡبِرۡ
فَسَیَحۡشُرُہُمۡ
اِلَیۡہِ
جَمِیۡعًا
ہرگز نہیں
عار محسوس کرے گا
مسیح
کہ
ہو وہ
بندہ
اللہ کا
اور نہ
فرشتے
مقرب
اور جو کوئی
عار محسوس کرے
اس کی عبادت سے
اور تکبر کرے
پس عنقریب وہ اکٹھا کرے گا انہیں
اپنی طرف
سب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَنۡ
یَّسۡتَنۡکِفَ
الۡمَسِیۡحُ
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
عَبۡدًا
لِّلّٰہِ
وَلَا
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
الۡمُقَرَّبُوۡنَ
وَمَنۡ
یَّسۡتَنۡکِفۡ
عَنۡ عِبَادَتِہٖ
وَیَسۡتَکۡبِرۡ
فَسَیَحۡشُرُہُمۡ
اِلَیۡہِ
جَمِیۡعًا
ہر گز نہیں
عار رکھے گا
مسیح
یہ کہ
ہو وہ
بندہ
اللہ کے لیے
اور نہ
فرشتے
مقرب
اور جو
عار رکھے
اس کی عبادت سے
اور وہ تکبر کرے
تو عنقریب وہ جمع کرے گا انکو
اپنی طرف
سب کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَنْ يَّسْتَنْكِفَ
الْمَسِيْحُ
اَنْ
يَّكُوْنَ
عَبْدًا
لِّلّٰهِ
وَلَا
الْمَلٰٓئِكَةُ
الْمُقَرَّبُوْنَ
وَمَنْ
يَّسْتَنْكِفْ
عَنْ
عِبَادَتِهٖ
وَيَسْتَكْبِرْ
فَسَيَحْشُرُهُمْ
اِلَيْهِ
جَمِيْعًا
ہرگز عار نہیں
مسیح
کہ
ہو
بندہ
اللہ کا
اور نہ
فرشتے
مقرب (جمع)
اور جو
عار کرے
سے
اس کی عبادت
اور تکبر کرے
تو عنقریب انہیں جمع کرے گا
اپنے پاس
سب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]