اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا تو ہم نے کہا اپنی لاٹھی اس پتھر پر مار، تو اس سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے، بلاشبہ سب لوگوں نے اپنی پینے کی جگہ معلوم کر لی، کھاؤ اور پیو اللہ کے دیے ہوئے میں سے اور زمین میں فساد کرتے ہوئے دنگا نہ مچاؤ۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذِ
اسۡتَسۡقٰی
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
فَقُلۡنَا
اضۡرِبۡ
بِّعَصَاکَ
الۡحَجَرَ
فَانۡفَجَرَتۡ
مِنۡہُ
اثۡنَتَاعَشۡرَۃَ
عَیۡنًا
قَدۡ
عَلِمَ
کُلُّ
اُنَاسٍ
مَّشۡرَبَہُمۡ
کُلُوۡا
وَاشۡرَبُوۡا
مِنۡ رِّزۡقِ
اللّٰہِ
وَلَا
تَعۡثَوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
مُفۡسِدِیۡنَ
اور جب
پانی مانگا
موسیٰ نے
اپنی قوم کے لئے
تو کہا ہم نے
مارو
اپنے عصا کو
اس پتھر کو
تو پھوٹ پڑے
اس سے
بارہ
چشمے
تحقیق
جان لیا
سب
لوگوں نے
گھاٹ اپنا
کھاؤ
اور پیو
رزق سے
اللہ کے
اور نہ
تم فساد کرو
زمین میں
مفسد بن کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذِ
اسۡتَسۡقٰی
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
فَقُلۡنَا
اضۡرِبۡ
بِّعَصَاکَ
الۡحَجَرَ
فَانۡفَجَرَتۡ
مِنۡہُ
اثۡنَتَاعَشۡرَۃَ
عَیۡنًا
قَدۡعَلِمَ
کُلُّ
اُنَاسٍ
مَّشۡرَبَہُمۡ
کُلُوۡا
وَاشۡرَبُوۡا
مِنۡ رِّزۡقِ
اللّٰہِ
وَ
لَا
تَعۡثَوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
مُفۡسِدِیۡنَ
اور جب
پانی مانگا
موسیٰ نے
اپنی قوم کے لئے
تو کہا ہم نے
تم مارو
اپنی لاٹھی کو
پتھر پر
تو پھوٹ نکلے
اس سے
بارہ
چشمے
بلاشبہ جان لیا
سب
لوگوں نے
اپنے پانی لینے کی جگہ کو
کھاؤ
اور پیو
رزق میں سے
اللہ تعالیٰ کے
اور
نہ
تم دنگا کرو
زمین میں
فساد کرنے والے (بن کر)
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذِ اسْتَسْقٰى
مُوْسٰى
لِقَوْمِهٖ
فَقُلْنَا
اضْرِبْ
بِّعَصَاکَ
الْحَجَر
فَانْفَجَرَتْ
مِنْهُ
اثْنَتَا عَشْرَةَ
عَيْنًا
قَدْ عَلِمَ
كُلُّاُنَاسٍ
مَّشْرَبَهُمْ
كُلُوْا
وَاشْرَبُوْا
مِنْ
رِّزْقِ
اللہِ
وَلَا
تَعْثَوْا
فِي
الْاَرْضِ
مُفْسِدِينَ
اور جب پانی مانگا
موسیٰ
اپنی قوم کے لئے
پھر ہم نے کہا
مارو
اپناعصا
پتھر
تو پھوٹ پڑے
اس سے
بارہ
چشمے
جان لیا
ہر قوم
اپناگھاٹ
تم کھاؤ
اور پیؤ
سے
رزق
اللہ
اور نہ
پھرو
میں
زمین
فساد مچاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]