وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۹﴾
اللہ نے ان لوگوں سے وعدہ کیا ہے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک کام کیے کہ بے شک ان کے لیے بڑی بخشش اور بہت بڑا اجر ہے۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَعَدَ و ع د |
Has promised |
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
الَّذِينَ
|
those who |
آمَنُوا أ م ن |
believe |
وَعَمِلُوا ع م ل |
and do |
الصَّالِحَاتِ ص ل ح |
the righteous deeds |
لَهُمْ
|
for them |
مَغْفِرَةٌ غ ف ر |
(is) forgiveness |
وَأَجْرٌ أ ج ر |
and a reward اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
عَظِيمٌ ع ظ م |
great عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|