تو ان کے اپنے عہد کو توڑنے کی وجہ ہی سے ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا کہ وہ کلام کو اس کی جگہوں سے پھیر دیتے ہیں اور وہ اس میں سے ایک حصہ بھول گئے جس کی انھیں نصیحت کی گئی تھی اور تو ہمیشہ ان کی کسی نہ کسی خیانت کی خبر پاتا رہے گا، سوائے ان کے تھوڑے سے لوگوں کے، سو انھیں معاف کردے اور ان سے درگزر کر۔ بے شک اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَا
نَقۡضِہِمۡ
مِّیۡثَاقَہُمۡ
لَعَنّٰہُمۡ
وَجَعَلۡنَا
قُلُوۡبَہُمۡ
قٰسِیَۃً
یُحَرِّفُوۡنَ
الۡکَلِمَ
عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ
وَنَسُوۡا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
وَلَاتَزَالُ
تَطَّلِعُ
عَلٰی خَآئِنَۃٍ
مِّنۡہُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّنۡہُمۡ
فَاعۡفُ
عَنۡہُمۡ
وَاصۡفَح
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
تو بوجہ
ان کے توڑنے کے
اپنے پختہ عہد کو
لعنت کی ہم نے ان پر
اور کردیا ہم نے
ان کے دلوں کو
سخت
وہ تبدیل کر دیتے ہیں
الفاظ کو
ان کی جگہوں سے
اور وہ بھول گئے ہیں
بڑا حصہ
اس میں سے جو
وہ نصیحت کیے گئے تھے
جس کی
اور ہمیشہ
آپ اطلاع پاتے رہتے ہیں
کسی نہ کسی خیانت پر
ان کی طرف سے
مگر
بہت تھوڑے
ان میں سے
پس معاف کردیجیے
انہیں
اور درگزر کیجیے
بیشک
اللہ
وہ محبت کرتا ہے
احسان کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَا
نَقۡضِہِمۡ
مِّیۡثَاقَہُمۡ
لَعَنّٰہُمۡ
وَجَعَلۡنَا
قُلُوۡبَہُمۡ
قٰسِیَۃً
یُحَرِّفُوۡنَ
الۡکَلِمَ
عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ
وَنَسُوۡا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
وَلَاتَزَالُ
تَطَّلِعُ
عَلٰی
خَآئِنَۃٍ
مِّنۡہُمۡ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّنۡہُمۡ
فَاعۡفُ
عَنۡہُمۡ
وَاصۡفَح
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
چنانچہ اس وجہ سے کہ
ان کے توڑنے کے
اپنا معاہدہ
لعنت کی ہم نے ان پر
اور کر دیا ہم نے
ان کے دلوں کو
سخت
وہ بدل دیتے ہیں
کلام کو
اس کی جگہ سے
اور وہ بھلا بیٹھے ہیں
ایک حصے کو
اس میں سے جو
نصیحت کی گئی تھی انہیں
ساتھ اس کے
اور آپ ہمیشہ رہیں گے
آپ آگاہ ہوتے رہیں گے
اوپر
کسی خیانت کے
ان کی طرف سے
سوائے
تھوڑے لوگوں کے
ان میں سے
چنانچہ آپ معاف کر دیں
ان کو
اور آپ درگزر کریں(ان سے)
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
محبت کرتا ہے
احسان کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَبِمَا
نَقْضِهِمْ
مِّيْثَاقَهُمْ
لَعَنّٰهُمْ
وَ
جَعَلْنَا
قُلُوْبَهُمْ
قٰسِيَةً
يُحَرِّفُوْنَ
الْكَلِمَ
عَنْ
مَّوَاضِعِهٖ
وَنَسُوْا
حَظًّا
مِّمَّا
ذُكِّرُوْا بِهٖ
وَلَا تَزَالُ
تَطَّلِعُ
عَلٰي
خَآئِنَةٍ
مِّنْهُمْ
اِلَّا
قَلِيْلًا
مِّنْهُمْ
فَاعْفُ
عَنْهُمْ
وَاصْفَحْ
اِنَّ اللّٰهَ
يُحِبُّ
الْمُحْسِنِيْنَ
سو بسبب (پر)
ان کا توڑنا
ان کا عہد
ہم نے ان پر لعنت کی
اور
ہم نے کردیا
ان کے دل (جمع)
سخت
وہ پھیر دیتے ہیں
کلام
سے
اس کے مواقع
اور وہ بھول گئے
ایک بڑا حصہ
اس سے جو
انہیں جس کی نصیحت کی گئی
اور ہمیشہ
آپ خبر پاتے رہتے ہیں
پر
خیانت
ان سے
سوائے
تھوڑے
ان سے
سو معاف کر
ان کو
اور درگزر کر
بیشک اللہ
دوست رکھتا ہے
احسان کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]