اے اہل کتاب! بے شک تمھارے پاس ہمارا رسول آیا ہے، جو تمھارے لیے ان میں سے بہت سی باتیں کھول کر بیان کرتا ہے، جو تم کتاب میں سے چھپایا کرتے تھے اور بہت سی باتوں سے در گزر کرتا ہے۔ بے شک تمھارے پاس اللہ کی طرف سے ایک روشنی اور واضح کتاب آئی ہے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلُنَا
یُبَیِّنُ
لَکُمۡ
کَثِیۡرًا
مِّمَّا
کُنۡتُمۡ
تُخۡفُوۡنَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَیَعۡفُوۡا
عَنۡ کَثِیۡرٍ
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
نُوۡرٌ
وَّ کِتٰبٌ
مُّبِیۡنٌ
اے اہل کتاب
تحقیق
آگیا تمہارے پاس
رسول ہمارا
جو واضح کرتا ہے
تمہارے لیے
بکثرت
اس میں سے جو
تھے تم
تم چھپانے
کتاب میں سے
اور وہ درگزر کر تا ہے
بہت سی ( باتوں ) سے
تحقیق
آگیا تمہارے پاس
اللہ کی طرف سے
ایک نور
اور کتاب
واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلُنَا
یُبَیِّنُ
لَکُمۡ
کَثِیۡرًا
مِّمَّا
کُنۡتُمۡ
تُخۡفُوۡنَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَیَعۡفُوۡا
عَنۡ کَثِیۡرٍ
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
نُوۡرٌ
وَّ کِتٰبٌ
مُّبِیۡنٌ
اے اہل کتاب
یقیناً
آیا ہےتمہارے پاس
رسول ہمارا
وہ کھول کر بیان کرتا ہے
تمہارے لئے
بہت سی چیزیں
اس میں سے جو
تھے تم
تم چھپاتے تھے
کتاب میں سے
اور وہ درگزر کر جاتا ہے
بہت سی باتوں سے
یقیناً
آئی ہے تمہارے پاس
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
ایک روشنی
اور کتاب
واضح
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ
قَدْ جَآءَكُمْ
رَسُوْلُنَا
يُبَيِّنُ
لَكُمْ
كَثِيْرًا مِّمَّا
كُنْتُمْ
تُخْفُوْنَ
مِنَ الْكِتٰبِ
وَيَعْفُوْا
عَنْ كَثِيْرٍ
قَدْ جَآءَكُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
نُوْرٌ
وَّ
كِتٰبٌ
مُّبِيْنٌ
اے اہل کتاب
یقیناً تمہارے پاس آگئے
ہمارے رسول
وہ ظاہر کرتے ہیں
تمہارے لیے
بہت سی باتیں جو
تم تھے
چھپاتے
کتاب سے
اور وہ درگزر کرتا ہے
بہت امور سے
تحقیق تمہارے پاس آگیا
اللہ سے
نور
اور
کتاب
روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]