اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم! اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کرو، جب اس نے تم میں انبیاء بنائے اور تمھیں بادشاہ بنا دیا اور تمھیں وہ کچھ دیا جو جہانوں میں سے کسی کو نہیں دیا۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
جَعَلَ
فِیۡکُمۡ
اَنۡۢبِیَآءَ
وَجَعَلَکُمۡ
مُّلُوۡکًا
وَّاٰتٰىکُمۡ
مَّا
لَمۡ
یُؤۡتِ
اَحَدًا
مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم سے
اے میری قوم
یاد کرو
نعمت
اللہ کی
جو تم پر (ہوئی)
جب
اس نے بنائے
تم میں
انبیاء
اور اس نے بنا یا تمہیں
بادشاہ
اور اس نے بنا یا تمہیں
وہ جو
نہیں
اس نے دیا
کسی ایک کو
تمام جہان والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
مُوۡسٰی
لِقَوۡمِہٖ
یٰقَوۡمِ
اذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
اِذۡ
جَعَلَ
فِیۡکُمۡ
اَنۡۢبِیَآءَ
وَجَعَلَکُمۡ
مُّلُوۡکًا
وَّاٰتٰىکُمۡ
مَّا
لَمۡ یُؤۡتِ
اَحَدًا
مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور جب
کہا
موسیٰ نے
اپنی قوم کے لئے
اے میری قوم
تم یاد کرو
نعمت کو
اللہ تعالیٰ کی
اوپر اپنے
جب
اس نے بنائے
تم میں
انبیاء
اوراس نے بنایا تمہیں
بادشاہ
اور اس نے دیا تمہیں
جو
نہیں دیا گیا تھا
کسی ایک کو
جہانوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ
مُوْسٰى
لِقَوْمِهٖ
يٰقَوْمِ
اذْكُرُوْا
نِعْمَةَ اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
اِذْ
جَعَلَ
فِيْكُمْ
اَنْۢبِيَآءَ
وَجَعَلَكُمْ
مُّلُوْكًا
وَّاٰتٰىكُمْ
مَّا
لَمْ يُؤْتِ
اَحَدًا
مِّنَ
الْعٰلَمِيْنَ
اور جب
کہا
موسیٰ
اپنی قوم کو
اے میری قوم
تم یاد کرو
اللہ کی نعمت
اپنے اوپر
جب
اس نے پیدا کیے
تم میں
نبی (جمع)
اور تمہیں بنایا
بادشاہ
اور تمہیں دیا
جو
نہیں دیا
کسی کو
سے
جہانوں میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]