بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی بنے اور نصاریٰ اور صابی، جو بھی اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا تو ان کے لیے ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[62]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَالنَّصٰرٰی
وَالصّٰبِئِیۡنَ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
بےشک
وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور وہ جو
یہودی بن گئے
اور نصرانی
اور صابی
جو کوئی
ایمان لایا
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور اس نے عمل کیا
نیک
تو ان کے لئے
اجر ہے ان کا
پاس
ان کے رب کے
اور نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَالنَّصٰرٰی
وَ
الصّٰبِئِیۡنَ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ
الۡاٰخِرِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَلَہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
یقیناً
جولوگ
ایمان لائے
اور جو
یہودی بنے
اور عیسائی
اور
صابی
جو کوئی
ایمان لایا
اللہ تعالیٰ پر
اوردن پر
آخرت کے
اور اس نے کام کئے
نیک
تو ان کے لئے
اجر ہے ان کا
پاس
ان کے رب کے
اورنہ
کوئی خوف ہو گا
ان پر
اور نہ
وہ
غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَالَّذِیْنَ
هَادُوْا
وَالنَّصَارَىٰ
وَالصَّابِئِیْنَ
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
وَعَمِلَ صَالِحًا
فَلَهُمْ
اَجْرُهُمْ
عِنْدَ رَبِّهِمْ
وَلَا خَوْفٌ
عَلَيْهِمْ
وَلَا
هُمْ
يَحْزَنُوْنَ
بیشک
جو لوگ
ایمان لائے
اور جو لوگ
یہودی ہوئے
اور نصرانی
اور صابی
جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور روز آخرت پر
اور نیک عمل کرے
تو ان کے لیے
ان کا اجر ہے
ان کے رب کے پاس
اور نہ کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
غمگین ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]