ان لوگوں کی جزا جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد کی کوشش کرتے ہیں، یہی ہے کہ انھیں بری طرح قتل کیا جائے، یا انھیں بری طرح سولی دی جائے، یا ان کے ہاتھ اور پائوں مختلف سمتوں سے بری طرح کاٹے جائیں، یا انھیں اس سر زمین سے نکال دیا جائے۔ یہ ان کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور ان کے لیے آخرت میں بہت بڑا عذاب ہے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
جَزٰٓؤُا
الَّذِیۡنَ
یُحَارِبُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَیَسۡعَوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَسَادًا
اَنۡ
یُّقَتَّلُوۡۤا
اَوۡ
یُصَلَّبُوۡۤا
اَوۡ تُقَطَّعَ
اَیۡدِیۡہِمۡ
وَاَرۡجُلُہُمۡ
مِّنۡ خِلَافٍ
اَوۡیُنۡفَوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
ذٰلِکَ
لَہُمۡ
خِزۡیٌ
فِی الدُّنۡیَا
وَلَہُمۡ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
بیشک
بدلہ
ان کا جو
جنگ کرتے ہیں
اللہ سے
اور اس کے رسول سے
اور وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں
زمین میں
فساد کے لیے
یہ کہ
وہ قتل کردئیے جائیں
یا
وہ سولی چڑھاد ئے جائیں
یا کاٹ دیے جائیں
ہاتھ ان کے
اور پاؤں ان کے
مخالف سمت سے
یا وہ نکال دییے جائیں
اس زمین سے
یہ
ان کے لیے
رسوائی ہے
دنیا میں
اور ان کے لیے
آخرت میں
عذاب ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
جَزٰٓؤُا
الَّذِیۡنَ
یُحَارِبُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَیَسۡعَوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَسَادًا
اَنۡ
یُّقَتَّلُوۡۤا
اَوۡ
یُصَلَّبُوۡۤا
اَوۡ
تُقَطَّعَ
اَیۡدِیۡہِمۡ
وَاَرۡجُلُہُمۡ
مِّنۡ خِلَافٍ
اَوۡ
یُنۡفَوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
ذٰلِکَ
لَہُمۡ
خِزۡیٌ
فِی الدُّنۡیَا
وَلَہُمۡ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
عَذَابٌ
عَظِیۡمٌ
یقیناً
جزا
ان لوگوں کی جو
جنگ کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ سے
اوراس کے رسول سے
اور وہ کوشش کرتے ہیں
زمین میں
فساد کی
کہ
وہ قتل کر دئیے جائیں
یا
وہ سولی چڑھائے جائیں
یا
بری طرح کاٹ دئیے جائیں
ہاتھ ان کے
اور پاؤں ان کے
مخالف سمتوں سے
یا
انہیں باہر نکال دیا جائے
زمین سے
یہ
ان کے لئے
رسوائی ہے
دُنیا میں
اور ان کے لئے
آخرت میں
عذاب ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
جَزٰٓؤُا
الَّذِيْنَ
يُحَارِبُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَ
يَسْعَوْنَ
فِي الْاَرْضِ
فَسَادًا
اَنْ يُّقَتَّلُوْٓا
اَوْ
يُصَلَّبُوْٓا
اَوْ
تُقَطَّعَ
اَيْدِيْهِمْ
وَاَرْجُلُهُمْ
مِّنْ
خِلَافٍ
اَوْ يُنْفَوْا
مِنَ الْاَرْضِ
ذٰلِكَ
لَهُمْ
خِزْيٌ
فِي الدُّنْيَا
وَلَهُمْ
فِي الْاٰخِرَةِ
عَذَابٌ
عَظِيْمٌ
یہی
سزا
جو لوگ
جنگ کرتے ہیں
اللہ
اور اس کا رسول
اور
سعی کرتے ہیں
زمین (ملک) میں
فساد کرنے
کہ وہ قتل کیے جائیں
یا
وہ سولی دئیے جائیں
یا
کاٹے جائیں
ان کے ہاتھ
اور ان کے پاؤں
سے
ایکدوسرے کے مخالف سے
یا، ملک بدر کردئیے جائیں
ملک سے
یہ
ان کے لیے
رسوائی
دنیا میں
اور ان کے لیے
آخرت میں
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]