ثُمَّ تَوَلَّیۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ۚ فَلَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ لَکُنۡتُمۡ مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۶۴﴾
پھر تم اس کے بعد پھر گئے تو اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو یقینا تم خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہوتے۔[64]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
تَوَلَّيْتُمْ و ل ي |
you turned away وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
مِنْ
|
from |
بَعْدِ ب ع د |
after بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
ذَلِكَ
|
that |
فَلَوْلَا
|
So if not |
فَضْلُ ف ض ل |
(for the) Grace فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
عَلَيْكُمْ
|
upon you [مصباح القرآن] علیحدہ ، علی الاعلان ، علی العموم ۔
|
وَرَحْمَتُهُ ر ح م |
and His Mercy |
لَكُنْتُمْ ك و ن |
surely you would have been مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنَ
|
of [مصباح القرآن] من جانب ، من و عن ، من حیث القوم ۔
|
الْخَاسِرِينَ خ س ر |
the losers [مصباح القرآن] خسارہ ، خائب و خاسر ۔
|