اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بنائو، ان کے بعض بعض کے دوست ہیں اور تم میں سے جو انھیں دوست بنائے گا تو یقینا وہ ان میں سے ہے، بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّخِذُوا
الۡیَہُوۡدَ
وَالنَّصٰرٰۤی
اَوۡلِیَآءَ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلِیَآءُ
بَعۡضٍ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
فَاِنَّہٗ
مِنۡہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بناؤ
یہود
اور نصاری ٰکو
دوست
بعض ان کے
دوست ہیں
بعض کے
اور جو کوئی
دوست بنائے گا انہیں
تم میں سے
پس بیشک وہ
انہی میں سے ہے
بیشک
اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّخِذُوا
الۡیَہُوۡدَ
وَالنَّصٰرٰۤی
اَوۡلِیَآءَ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلِیَآءُ
بَعۡضٍ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
فَاِنَّہٗ
مِنۡہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بناؤ
یہود کو
اور عیسائیوں کو
دوست
بعض ان کے
دو ست ہیں
بعض کے
اور جو
دوست بنا ئے گا انہیں
تم میں سے
تو یقیناً وہ
انہی میں سے ہے
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ ہدایت دیتا
لوگوں کو
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
لَا تَتَّخِذُوا
الْيَھُوْدَ
وَالنَّصٰرٰٓى
اَوْلِيَآءَ
بَعْضُهُمْ
اَوْلِيَآءُ
بَعْضٍ
وَمَنْ
يَّتَوَلَّهُمْ
مِّنْكُمْ
فَاِنَّهٗ
مِنْهُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِيْنَ
اے
جو لوگ
ایمان لائے
نہ بناؤ
یہود
اور نصاریٰ
دوست
ان میں سے بعض
دوست
بعض (دوسرے)
اور جو
ان سے دوستی رکھے گا
تم میں سے
تو بیشک وہ
ان سے
بیشک
اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
ظالم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]