🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المائده
وَ اِذَا نَادَیۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ اتَّخَذُوۡہَا ہُزُوًا وَّ لَعِبًا ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۵۸﴾
اور جب تم نماز کی طرف آواز دیتے ہو تو وہ اسے مذاق اور کھیل بنا لیتے ہیں۔ یہ اس لیے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں۔[58]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذَا
And when
نَادَيْتُمْ
ن د و
you make a call
إِلَى
for
الصَّلَاةِ
ص ل و
the prayer
اتَّخَذُوهَا
أ خ ذ
they take it
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
هُزُوًا
ه ز أ
(in) ridicule
وَلَعِبًا
ل ع ب
and fun
ذَلِكَ
That
بِأَنَّهُمْ
(is) because they
قَوْمٌ
ق و م
(are) a people
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
لَا
(who do) not
يَعْقِلُونَ
ع ق ل
understand