🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المائده
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اَقَامُوا التَّوۡرٰىۃَ وَ الۡاِنۡجِیۡلَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ لَاَکَلُوۡا مِنۡ فَوۡقِہِمۡ وَ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِہِمۡ ؕ مِنۡہُمۡ اُمَّۃٌ مُّقۡتَصِدَۃٌ ؕ وَ کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ سَآءَ مَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۶۶﴾
اور اگر وہ تورات اور انجیل کی پابندی کرتے اور اس کی جو ان کی طرف ان کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے تو یقینا وہ اپنے اوپر سے اور اپنے پائوں کے نیچے سے کھاتے۔ ان میں سے ایک جماعت درمیانے راستے والی ہے اور ان میں سے بہت سے لوگ، برا ہے جو کر رہے ہیں۔[66]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَوْ
And if
أَنَّهُمْ
that they
أَقَامُوا
ق و م
had stood firmly
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
التَّوْرَاةَ
(by) the Taurat
وَالْإِنْجِيلَ
and the Injeel
وَمَا
and what
أُنْزِلَ
ن ز ل
was revealed
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
إِلَيْهِمْ
to them
مِنْ
from
رَبِّهِمْ
ر ب ب
their Lord
لَأَكَلُوا
أ ك ل
surely they (would have) eaten
مِنْ
from
فَوْقِهِمْ
ف و ق
above them
وَمِنْ
and from
تَحْتِ
ت ح ت
beneath
أَرْجُلِهِمْ
ر ج ل
their feet
مِنْهُمْ
Among them
أُمَّةٌ
أ م م
(is) a community
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
مُقْتَصِدَةٌ
ق ص د
moderate
قَصْد:کسی عمل میں افراط و تفریط سے بچ کو اعتدال کی راہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
وَكَثِيرٌ
ك ث ر
but many
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
مِنْهُمْ
of them
سَاءَ
س و أ
evil
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
مَا
(is) what
يَعْمَلُونَ
ع م ل
they do