شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمھارے درمیان دشمنی اور بغض ڈال دے اور تمھیں اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روک دے، تو کیا تم باز آنے والے ہو۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
الشَّیۡطٰنُ
اَنۡ
یُّوۡقِعَ
بَیۡنَکُمُ
الۡعَدَاوَۃَ
وَ الۡبَغۡضَآءَ
فِی الۡخَمۡرِ
وَ الۡمَیۡسِرِ
وَیَصُدَّکُمۡ
عَنۡ ذِکۡرِ
اللّٰہِ
وَ عَنِ الصَّلٰوۃِ
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّنۡتَہُوۡنَ
بےشک
چاہتا ہے
شیطان کے
کہ
وہ ڈال دے
درمیان تمہارے
عداوت
اور بغض
بوجہ شراب (نشے)
اور جوئے کے
اور روک دے تمہیں
ذکر سے
اللہ کے
اور نماز سے
تو کیا
تم
باز آنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
الشَّیۡطٰنُ
اَنۡ
یُّوۡقِعَ
بَیۡنَکُمُ
الۡعَدَاوَۃَ
وَ الۡبَغۡضَآءَ
فِی الۡخَمۡرِ
وَ الۡمَیۡسِرِ
وَیَصُدَّکُمۡ
عَنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ
وَ عَنِ الصَّلٰوۃِ
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّنۡتَہُوۡنَ
بلاشبہ
ارادہ رکھتا ہے
شیطان
کہ
وہ ڈال دے
درمیان تمھارے
دشمنی
اور بغض
شراب
اور جُوے (سے)
اور وہ روک دے تمھیں
اللہ تعالیٰ کی یاد سے
اور نماز سے
تو کیا
تم
باز آنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
يُرِيْدُ
الشَّيْطٰنُ
اَنْ يُّوْقِعَ
بَيْنَكُمُ
الْعَدَاوَةَ
وَالْبَغْضَآءَ
فِي
الْخَمْرِ
وَالْمَيْسِرِ
وَيَصُدَّكُمْ
عَنْ
ذِكْرِ اللّٰهِ
وَ
عَنِ الصَّلٰوةِ
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّنْتَهُوْنَ
اس کے سوا نہیں
چاہتا ہے
شیطان
کہ دالے وہ
تمہارے درمیان
دشمنی
اور بیر
میں۔ سے
شراب
اور جوا
اور تمہیں روکے
سے
اللہ کی یاد
اور
نماز سے
پس کیا
تم
باز آؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]